کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 21 2022، 2:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔
شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی تاہم اب پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل فروری میں شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہو جائیں گے اور اس وقت دونوں خاندان شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
شاہین آفریدی کا نکاح تو فروری میں ہو جائے گا لیکن رخصتی بعد میں ہو گی۔ نکاح کی تقریب کراچی میں ہو گی جو قبائلی روایات کے تحت سادی سے ہو گی۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 18 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 16 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






