لاہور: انسولین کی قلت نے ذیابیطس کے مریضوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں بخار کی گولیوں کے بعد انسولین کی بھی قلت ہوگئی ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
انسولین کی قلت نے ذیابیطس کے مریضوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، انسولین میڈیکل اسٹورز پر نہیں مل رہی جس کے باعث انسولین لگانے والے ذیابیطس کے مریض سخت پریشان ہیں۔
شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہےکہ انسولین کی دستیابی یقینی بنائی جائے تاکہ مریض اور ان کے اہلخانہ اذیت سے بچ سکیں۔
دوسری جانب پشاور میں بھی انسولین کی قلت کی شکایات ہیں جس کے باعث مریض پریشان حال ہیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





