Advertisement

مرحوم عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کرنے پردانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی: مرحوم عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کرنے پردانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 22nd 2022, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مرحوم عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کرنے پردانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

کراچی کی مقامی عدالت، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں عامر لیاقت کی تیسری، سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران عدالت میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر کا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ویڈیو کب کہاں بنائی گئیں پتہ نہیں چلا، ہمیں ریمانڈ نہیں دیا گیا تھا۔

جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار کا کہنا تھا کہ آپ کو 3 دن کا ریمانڈ تو دیا گیا تھا، آپ جیل میں جاکر بھی تفتیش کر سکتے تھے۔

بعد ازاں مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت نے دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

عدالت کے مطابق دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ بھی کل سنایا جائےگا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 21 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
Advertisement