کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں7 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے 94پیسے پر آ گیاہے ، ڈالر کمی کے بعد 21 ماہ کی کم ترین سطح 154 روپے سے بھی نیچے آ گیاہے۔
مرکزی بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک میں ایک یورو کی قیمت 181.78 روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاؤنڈ 209.65، جاپانی ین1.39 اور سعودی ریال 40.78 روپے میں فروخت ہوا۔
دوسری جانب جمعہ کے روز سونا 300روپے فی تولہ سستا ہوا ہے جس کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ3ہزار800روپے فی تولہ رہی اسی طرح 22قیراط فی تولہ سونا 95ہزار 150روپے فی تولہ میں فروخت ہوا اور 21قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 90ہزار 825روپے رہی جبکہ 5 روپے کمی کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت 1330روپے رہی ۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 15 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago






