Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں سائبرسیکیورٹی کے قومی مرکز نے واٹس ایپ صارفین کے لئے انتباہ جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق واٹس ایپ کی نئ ایپ ڈیٹ کے بعد صارفین کے ڈیٹا غیر محفوظ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 10 2021، 7:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے قومی مرکز نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی ایپ ڈیٹ کے بعد پیدا ہونے والی خامیوں سے متعلق صارفین کو آگاہ کردیا ہے۔ قومی مرکز نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹس ایپ نے اپنی دیگر ایپلی کیشن یعنی واٹس ایپ بزنس فار آئی او ایس، واٹس ایپ فار اینڈرائڈ اور واٹس ایپ بزنس فار اینڈرائڈ میں خلل دور کرنے کے لئے جو اپ ڈیٹ کی ہے وہ بے حد خطرناک ہے۔

ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کا ڈیٹا خطرے میں ہے اور ہیکرز ان خامیوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سعودی سائبر سیکیورٹی کے مطابق تمام شعبوں کے صارفین کو خطرات لاحق ہیں۔ صارفین واٹس ایپ کے متاثرہ ایڈیشنوں کو اپ ڈیٹ کیسے کرسکتے ہیں اس سے حوالے سے بھی آگاہ کیا جاچکا ہے۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ ایپ اسٹور پر جاکر واٹس ایپ کو سرچ کیا جائے اور پھر اپ ڈیٹ کے آپشن کو ٹچ کیا جائے۔

قبل ازیں فیس بک کے پچاس کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم ہیکرز نے  106 ممالک سے تعلق رکھنے والے 53 کروڑ تیس لاکھ سے زائد فیس بک صارفین کا ذاتی ڈیٹا شیئر کردیا ہےتھا۔ ہیکرز کی جانب سے انٹر نیٹ پر صارفین کے فون نمبر، تصاویر اور دیگر ذاتی معلومات شیئر کی گئی ہیں۔

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہیکرز فیس بک صارفین کے نام، لوکیشن، ای میل اور ذاتی معلومات کو استعمال کر کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر فراڈ کرسکتے یا صارفین کو کسی بھی وجہ سے مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ ہیکرز کا شکار ہونے والے صارفین میں سے 3 کروڑ 20 لاکھ کا تعلق امریکہ جبکہ ایک کروڑ برطانوی اور 60 لاکھ بھارتی بھی ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیاتھا کہ ہیکرز نے فیس بک صارفین کے خفیہ کوڈ، پاسورڈ تبدیلی کیلئے درکار معلومات بھی جاری کی ہیں۔ 

 

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 days ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 3 days ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 days ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 days ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • a day ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 20 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 3 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 days ago
Advertisement