Advertisement
تفریح

عائشہ عمر نے شادی اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستانی معروف، سینئر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے شادی اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 23rd 2022, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عائشہ عمر نے شادی اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا

حال ہی میں عائشہ عمر نے ٹاک شو ’سم تھنگ ہاٹ‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔

اس دوران اُنہوں نے بتایا کہ میں نے کیریئر میں بہت ساری ناکامیاں اور کامیابیاں دیکھی ہیں اور اب میں اچھے مقام اور پر سکون زندگی گزار رہی ہوں، خدا کا شکر ہے کہ مجھے کوئی ڈپریشن یا پریشانی نہیں ہے۔

عائشہ عمر نے مزید کہا کہ اب میں بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ میری شادی جَلد ہوجائے اور میرے  ہاں بچے بھی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ جہاں وہ شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں، وہیں ان کی یہ خواہش بھی ہے کہ وہ دو بچوں کو گود بھی لیں گی۔

انٹرویو کے دوران عائشہ عمر نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا یہ واضح نہیں کیا کہ اُنہوں نے شادی کے لیے کوئی شخص پسند کر رکھا ہے یا نہیں اور نہ ہی انہوں نے شادی کے وقت سے متعلق کوئی بات کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عائشہ عمر ماضی میں شادی سے متعلق بات کر چکی ہیں، اُن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہفی الحال اِنہیں شادی کی ضرورت نہیں، جب ہوگی تو وہ شادی کرلیں گی۔

عائشہ عمر نے انٹرویو کے دوران کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹوشوٹ پر بھی بات کی، اُن کا کہنا تھا کہ اُن کے فوٹوشوٹ پر بھارتی میڈیا نے تنازع کھڑا کیا تھا، بھارتی میڈیا کو ان کے فوٹوشوٹ کی سمجھ نہیں آئی تھی اور وہاں کے میڈیا نے ہی ان کی تصاویر کو ایڈٹ کرکے ان کا اسکینڈل بنانے کی کوشش کی تھی

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 14 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 11 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 14 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 8 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 13 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
Advertisement