جوہانسبرگ:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے ٹوئٹنئی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیزیز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 189 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا، جنوبی افریقہ نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر188 رنز بنائے تھے، قومی ٹیم نے 189 رنز کا ٹارگٹ 6 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان ناٹ آؤٹ 74 رنز بنا کر نمایاں رہے ہیں ۔پاکستان کو 4 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری مل گئی ہے۔
میزبان ٹیم کے آئیڈن مارکرم اور کپتان ہینریک کلاسن نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ جبکہ فاسٹ باؤلر حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔محمد حفیظ پاکستان کی طرف سے 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے۔
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 28 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز 2-1 کے فرق سے اپنے نام کرلی تھی۔پاکستان کے بلے باز فخر زمان نے سیریز میں لگاتار دوسری سنچری سکور کی، امام الحق نے 57 اور بابر اعظم نے 94 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔جنوبی افریقہ کے مہاراج 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے تھے۔

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 3 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 2 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 دن قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- ایک گھنٹہ قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 3 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- ایک دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 3 دن قبل






