Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کیلئے 187 کا نمبر مکمل:فواد چودھری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ الحمدللہ ،پنجاب اسمبلی میں 187 کا نمبر مکمل۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 1:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کیلئے 187 کا نمبر مکمل:فواد چودھری

اعتماد کے ووٹ کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے نمبرز پورے کر لئے ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہاگیاتھا، گورنر پنجاب کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ارکان اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

ذرائع کاکہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی سے اعتمادکاووٹ لے سکتے ہیں،تحریک انصاف نے اعتماد کے ووٹ کیلئے نمبرز پورے کر لئے ہیں۔

 پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ الحمدللہ ،پنجاب اسمبلی میں 187 کا نمبر مکمل۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 7 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 5 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement