وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، حکومت کے 2 ارکان اس وقت کہاں ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے اس وقت 185 ارکان ایوان میں موجود ہیں جب کہ دو ارکان راستے میں ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حافظ عمار کا انتظار کیا جا رہا ہے، وہ چکوال سے نکل پڑے ہیں اور کچھ ہی دیر میں پنجاب اسمبلی پہنچ جائیں گے۔
اس کے علاوہ ایک رکن بہاولپور سے بھی آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کے 185 ارکان موجود ہیں اور دونوں ارکان کے پہنچنے پر یہ نمبر 187 ہوجائے گا جس کے بعد اعتماد کیلئے ووٹنگ کرادی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عدالت نے کہا ہے کہ ووٹنگ کسی بھی وقت کروائی جاسکتی ہے ۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






