ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ بورڈز و جامعات نے علیم راجپوت کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن کے مطابق علیم راجپوت کو میرپورخاص بورڈ واپس بھیج دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن علیم راجپوت کیخلاف نتائج تبدیلی کی تحقیقات کر رہا ہے، وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے شکایات کا نوٹس لے کر ناظم امتحانات انٹر بورڈ کو ہٹانے کا حکم دیا۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کے ناظم امتحانات انورعلیم مشکل میں پھنس گئے، اینٹی کرپشن حکام نے انورعلیم کو خط لکھ دیا ہے اور انہیں تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق انور علیم کی تعلیمی بورڈ میرپورخاص میں تعیناتی میں بے قاعدگی کا الزام ہے۔
ذرائع کے مطابق انور علیم غیر قانونی طور پر میرپورخاص بورڈ سے کراچی بورڈ ڈیپوٹیشن پر آئے اور انور علیم میرپورخاص بورڈ میں بھی نتائج کی ردو بدل میں ملوث ہیں۔

ایف آئی اے ملتان سرکل کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- 2 hours ago

پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ ہولڈر کے لیےیو اے ای میں ویزا فری انٹری
- 2 hours ago

آزاد کشمیر : چیتا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا، بچی مردہ حالت میں برآمد
- 6 hours ago

حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ہے،مارکو روبیو
- 3 hours ago

بابو سرٹاپ میں نجی ٹی وی کی اینکر شوہر اور 4 بچوں سمیت لاپتا،سرچ آپریشن جاری
- 20 minutes ago

اترا کھنڈ: مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 4 hours ago

قومی ائیر لائن کا 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان
- 5 hours ago

غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار
- 8 minutes ago

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی وجہ سے سر اُٹھا کر دنیا میں گھوم رہے ہیں،حنیف عباسی
- 2 hours ago

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ31 جولائی کو لانچ کیا جائے گا،سپارکو
- 6 hours ago

مظفر آباد: محسن نقوی کی شہید میجر رب نواز کے گھر آمد ،اہل خانہ سےاظہار تعزیت
- 3 hours ago

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
- 4 hours ago