Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا آغاز

پنجاب اسمبلی کے تمام دروازے بند کردیے گئے ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ بھی ہوا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 5:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا آغاز

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق آرٹیکل 130 کی شق نمبر 7 کے تحت وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے ، ایوان میں وزیراعلیٰ کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے کارروائی شروع ہوئی  ہے ، پنجاب اسمبلی میں گھنٹیاں بجائی گئ ،

پنجاب اسمبلی کے تمام دروازے بند کردیے گئے ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ بھی ہوا ۔

اس سے پہلے ایک بیان میں  ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے کہا ہے کہ آج ہم نے اپنے نمبرز پورے ظاہر کردیے ہیں۔، واثق قیوم نے کہا کہ کہا جارہا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں تو ہم نے سوچا کہ ان کو آج نمبرز پورے کرکے دکھاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج قرار داد بھی آسکتی ہے کہ پورا ایوان وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار کرتا ہے، متوقع قرار داد اعتماد کے ووٹ کی کارروائی نہیں ہوگی۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ اگر 187 سے زائد ارکان قرارداد میں گن لیے گئے تو وزیراعلیٰ کو اعتماد تو مل جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ قرارداد کے ذریعے ارکان کوگنا جاسکتا ہے، حافظ عمار یاسر ایوان میں آگئے ہیں، ہمارے پاس ایک اور سرپرائز ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 3 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 5 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 5 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 4 hours ago
Advertisement