اسمبلی کےا ندر اس وقت سیکیورٹی اہلکار بھی پہنچ چکے ہیں تاکہ اعتماد کے عمل کو باآسانی پورا کیا جاسکے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 5:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی شروع ہوتے ہی شدید نعرے بازی اور ہنگامہ شروع ہوچکی ہے۔
اس وقت سپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے ، ارکان پنجاب اسمبلی ایک دوسرے پر کرسیاں پھینک رہے ہیں ۔ نعرے بازی کے ساتھ ساتھ غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال بھی کیا جارہا ہے ۔
اپوزیشن اس وقت بھرپور انداز میں احتجاج کررہی ہے ۔اپوزیشن ارکان اس وقت ہنگامہ کررہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ چاہ رہے ہیں کہ نمبر پورے ہوجائیں اور گنتی پوری ہوجائے ۔
اسمبلی کےا ندر اس وقت سیکیورٹی بھی پہنچ چکی ہے تاکہ اعتماد کے عمل کو باآسانی پورا کیا جاسکے ۔ اسمبلی کی تمام لابیز کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






