Advertisement
پاکستان

کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کریں، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کریں، فواد چودھری

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے اور آئین کی پرواہ نہیں کہ صورتحال کیا ہے۔ 71 فیصد لوگ الیکشن میں جانے کے حامی ہیں۔ فاران احمد پر تشدد ہوا وہ عدالت پیش ہوئے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور ناصر حسین شاہ پیسہ لے کر پنجاب آئے تھے اور اراکین صوبائی اسمبلیز کو پیسوں کی آفرز کی جا رہی تھیں۔ اراکین اسمبلی کو لوٹا بنایا گیا اور یہ اب اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے۔

فواد چودھری نے کہا کہ ادارے غیر فعال ہیں اور کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔ ملک الیکشن کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک حالات مستحکم نہیں ہوں گے ، ملک آگے نہیں جائے گا اور ہماری کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 28 minutes ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 3 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 21 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 hours ago
Advertisement