Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

پرویزالہیٰ کو 186 ووٹ ملے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2023, 6:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ  پنجاب پرویزالہٰی  اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق آرٹیکل 130 کی شق نمبر 7 کے تحت وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیا، ایوان میں وزیراعلیٰ کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے کارروائی شروع ہوئی ، پنجاب اسمبلی میں گھنٹیاں بجائی گئ ،

پنجاب اسمبلی کے تمام دروازے بند کردیے گئے ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ بھی ہوا ۔ اس سے پہلے ایک بیان میں  ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے کہا ہے کہ آج ہم نے اپنے نمبرز پورے ظاہر کردیے ہیں۔، واثق قیوم نے کہا کہ کہا جارہا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں تو ہم نے سوچا کہ ان کو آج نمبرز پورے کرکے دکھاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج قرار داد بھی آسکتی ہے کہ پورا ایوان وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار کرتا ہے، متوقع قرار داد اعتماد کے ووٹ کی کارروائی نہیں ہوگی۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ اگر 186 سے زائد ارکان قرارداد میں گن لیے گئے تو وزیراعلیٰ کو اعتماد تو مل جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ قرارداد کے ذریعے ارکان کوگنا جاسکتا ہے، حافظ عمار یاسر ایوان میں آگئے ہیں، ہمارے پاس ایک اور سرپرائز ہے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • چند سیکنڈ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
Advertisement