Advertisement

پہلے میچ کے ہیرو محمد رضوان نے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیدیا

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز میں پہلے میچ کے ہیرو محمد رضوان نے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 11th 2021, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پلان تھا کہ اننگ کو آخر تک لے کر جاؤں جس میں کامیاب رہا۔سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی بہت اہم ہوتی ہے۔ہمارے باؤلرز نے آخری اوورز میں اچھی باولنگ کی۔ محمد رضوان نے کہاکہ جب دوتین وکٹیں گریں تو تھوڑا دباؤ آیا تھا۔

فہیم اشرف نے آخری حصے میں زبردست بلے بازی کی۔ان کاکہناتھا کہ ٹیم انتظامیہ جس نمبر پر بہتر سمجھتی ہے کھیل رہاہوں۔ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز بھی اپنے نام کریں گے۔

Advertisement
برطانوی پاکستانی ماہرِ تعلیم سید زین عباس کا عالمی اعزاز، تعلیمی خدمات پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری

  • 11 گھنٹے قبل
لندن میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کردی جائیں گی ،مگر کیوں؟

  • 9 گھنٹے قبل
راولپنڈی :ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ،مزید 19 نئے کیسز رپورٹ

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب کی جھیلیں:پنجاب کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں واقع جھیلوں کے بارے میں  دلچسپ معلومات      

  • 12 گھنٹے قبل
مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
 عورت کی مرضی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
کوئٹہ: پولیس پارٹی پرمسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان مارے گئے

کوئٹہ: پولیس پارٹی پرمسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان مارے گئے

  • 9 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک دفعہ پھر توسیع کر دی

صوبائی حکومت نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک دفعہ پھر توسیع کر دی

  • 10 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

  • 9 گھنٹے قبل
مہنگے ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی، سبزی و فروٹ کی قیمتیں بے لگام

مہنگے ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی، سبزی و فروٹ کی قیمتیں بے لگام

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان کی ترقی ملک کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

بلوچستان کی ترقی ملک کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

  • 12 گھنٹے قبل
 دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے،آئی ایس پی آر