ملک میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 17th 2023, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔ 100 روپے کی کمی سے فوی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کمی سے 1لاکھ 58 ہزار 93 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب سونے کی قیمتوں کی برعکس ایک تولہ چاندی کی قیمت 2080 روپے پر مستحکم رہی۔
خیال رہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 1909 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دن عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کی غیر معمولی کمی ہوئی تھی۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





