لاہور : محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کراچی میں بھی آج گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

میٹ آفس کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ درجہ حرارت 38 سے 39 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔صبح کے اوقات میں شہر کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 38 فیصد ہے۔ شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برس سکتی ہے۔ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔ تاہم پاراچنار(خیبرپختونخوا) میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک گھنٹہ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل




