اسلام آباد: پی ایس ایل 6 کے میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 6:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے میچز کا آغاز یکم جون سے کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابقپی ایس ایل کے تمام شرکاء کے لئے بائیس مئی سے سات روزہ قرنطینہ کا آغاز ہو گا ۔تین روزہ ٹریننگ کے بعد یکم جون سے ایونٹ شروع ہو گا۔بیس جون کو فائنل کھیلا جائے گا، تمام میچز کراچی میں ہوں گے ۔
پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پی ایس ایل 6 کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا ۔
We are ready te we are sure oye!
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 11, 2021
Who's going to take home the #HBLPSL6 trophy? ?#MatchDikhao
More: https://t.co/UBE3Z9YHsX pic.twitter.com/expxoKbNXf
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 20 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 20 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- ایک گھنٹہ قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



