Advertisement

پی سی بی نے ایشیا کپ ملتوی ہونے کا اعلان کردیا

لاہور : رواں برس پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کی ایک اور امید دم توڑ گئی۔ پی سی بی نے ایشیا کپ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ  ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوچکا ہے۔ رواں سال پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کی ایک اور امید دم توڑ گئی، ایشیا کپ کے التواء کے سبب فینز روایتی حریف کے درمیان کرکٹ میچ سے محظوظ نہیں ہوسکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ایشیا کپ کے ایک سال تک التواء کا اعلان کیا گیا۔

دونوں ممالک کے درمیان رواں سال ٹاکرے کی آخری امید اب آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں رہ گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ایشیا کپ گزشتہ سال ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے باعث اسے 2021 تک ملتوی کردیا گیا تھا۔

واضح ر ہے کہ  ٹورنامنٹ رواں سال جولائی میں سری لنکا میں کھیلا جانا تھا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 17 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement