کراچی : مشہور اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر شادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔
مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں اداکارہ منشا پاشا نے اپنی اور جبران ناصر کی تصویر شیئر کی ہے جس کا کیپشن " نکاح " ہے۔

تصایر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منشا پاشا گولڈن رنک کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ جبران ناصر نے بھی اہلیہ کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کا انتخاب کیا۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی پوسٹ پر انہیں نکاح کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ منشا پاشا نے سال 2019 میں 22 دسمبر کو سماجی کارکن جبران ناصر سے منگنی کی تھی۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









