کوہاٹ :کوہاٹ کے علاقے تالاب بانڈہ میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور بھائ کو کو قتل کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2021, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق کوہاٹ کے علاقے بانڈہ فضل آباد کے رہائشی نواب کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی، ملزم نے بیوی کو میکے جا کر قتل کردیا ۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ رات اپنے چھوٹے بھائی کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوہاٹ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس نے دونوں نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔کوہاٹ پولیس نے 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیاہے ۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 6 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 4 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 6 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




