Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا شوکاز نوٹس پر پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2021, 5:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے شوکاز نوٹس پر درعمل دیتے ہوئے  پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، راجہ پرویز اشرف،شیری رحمان اور قمرزمان کائرہ آج اسٹیرنگ کمیٹی سے استعفے دے دیں گے۔

پی ڈی ایم ایک سیاسی اتحاد ہے کوئی جماعت کسی کی ماتحت نہیں۔ شوکاز نوٹس دے کر دانستہ اپوزیشن اتحاد کو ناقابل تلافی نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی۔ پی ڈی ایم کو فعال رکھنا ہے تو پیپلز پارٹی اور اے این سے معافی مانگی جائے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اہم فیصلوں کا اعلان بلاول بھٹو زرداری آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 10 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 10 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 8 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت