کراچی : انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے کم ہوکر 152 روپے 75 پیسے کا ہو گیا، جبکہ ایک تولہ سونا چھ سو روپے سستا ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2021, 10:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج 208 پوائنٹس گرگئی۔سرمایہ کاروں کی جانب سے نفع کمانے کو ترجیح دینے پرہنڈرڈ انڈیکس میں 208 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی سطح برقرار نہ رکھ سکا اور 44 ہزار978 پر بند ہوا۔مجموعی طور پر 19 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے 50 کروڑ 35 لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں روپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ڈالر 19 پیسے مزید سستا ہوکر 22 ماہ کی کم ترین سطح 152 روپے 75 پیسے پر بند ہوا۔
اُدھر عالمی مارکیٹ میں سونے کے دام کم ہونے کا اثر ملکی مارکیٹ پر بھی آیا۔اور ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 3 ہزار500 روپے کا ہوگیا۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 17 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 21 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 21 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 19 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








