لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا۔شہری خوار ہونے لگے۔
تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کے کارکنان نے فیروز پور روڈ چونگی امرسدھو بند کردیا۔چونگی امرسدھو فیروز پور روڈ کے دونے جانب ٹرک کھڑے کرکے روڈ بلاک کیے گئے ہیں۔
شہر بھر میں احتجاجی دھرنوں کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا منٹوں کا سفر گھنٹوں کا ہو گیا، 22 سے زائد مقامات احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک کے لیے بند ہیں، بند ہونے والے مقامات میں یتیم خانہ چوک ،خیابان چوک ، ٹھوکر نیازبیگ،دروغہ والا چوک شامل ہیں۔
جی این این کے مطابق چنگی امر سدھو،شاہدرہ چوک ،شادباغ ،جوڑے پل ،برکی روڈ ،بھٹہ چوک ، والٹن روڈ شامل ہیں ، کینال روڈ کاپر سٹور مصری شاہ ،ہربنس پورہ انٹرچینج ، شالامار چوک ، باگڑیاں چوک ،سندر روڈ شامل ہیں ۔ لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستے بھی بند ہیں۔
دوسری جانب کراچی میں بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا۔ ٹاور ، صدر ، گارڈن، ایمپریس مارکیٹ ، فوارہ چوک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ دفتر سے گھر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 14 گھنٹے قبل
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 14 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
- 12 گھنٹے قبل
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی
- 17 منٹ قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ، انتظامی امور کاباقاعدہ آغاز
- 5 گھنٹے قبل
دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کونسا شہر؟
- 9 منٹ قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 14 گھنٹے قبل
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس کو خط
- 2 گھنٹے قبل
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل
بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
- 2 گھنٹے قبل