چاند پر زندگی گزارنا ایک ایسا خواب ہے جو ماہرین فلکیات کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں اور اس پر کام کر رہے ہیں۔لیکن سوال یہ ہے کہ چاند کی سطح پر رہنے میں کتنا خرچ آتا ہے؟

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سطح چاند کو انسانی آبادی کے لیے مسخر کرنے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں اور تیزی سے کام کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں کئی رپورٹس کا ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
سعودی میگزین الرجل کے مطابق 1959 میں چاند پر پہلا روبوٹک جہاز اترانے کے بعد انسان اس قابل ہوا کہ وہ چاند پر قدم رکھ سکے۔
اب سوال یہ ہے کہ چاند کی سطح پر رہنے میں کتنا خرچ آتا ہے؟
مالی اور ریئل اسٹیٹ بروکریج میں مہارت رکھنے والی ایک برطانوی کمپنی نے چاند کی سطح پر زندگی گزارنے کے اخراجات کی تفصیلات بتائیں ہیں ، کمپنی کے مطابق رہائش کی قیمت ایک ماہ کے لیے 325 ہزار ڈالرسے زائد بنتی ہے۔

اس قیمت میں بہت سی سہولیات زندگی کی انڈور تفصیلات کی قیمت بھی شامل ہے جس میں ونڈوز، نامیاتی توانائی کے ذرائع، ہوا سے بچاؤ کے آلات، صنعتی طاقت کے ایئر پمپ اور ہیٹر شامل ہیں۔اسطرح اوسط گھر کی کل لاگت 48 ملین ڈالر بنتی ہے۔چاند کو نوآبادیاتی بنانے میں رکاوٹ صرف توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے، جو مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے کے لیے ناگزیر ہے۔
برطانوی کمپنی کے مطابق چاند پر بجلی پیدا کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا نیوکلیئر ری ایکٹر بھی ساتھ لے جانا ہوگا جس کی قیمت 1.3 بلین ڈالر ہے۔ 34 سولر پینل بھی ساتھ لے جایا جاسکتا ہے جو ایک گھر چلانے کے لیے کافی ہوگا۔ چاند پر رہائش اختیار کرنے سے قبل وہاں رہنے اور سبزیاں اگانے کے طریقے بھی سیکھنے ہوں گے۔
برطانوی کمپنی کے مطابق چاند پر سب سے بہتر اور آباد رہنے کے لیے Sea of Rains انتہائی مطلوبہ مقام ہے۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 20 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل


