Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹیل کی بحالی میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں:کنوینر پاکستان اسٹیل اسٹیک ہولڈزگروپ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 10th 2023, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹیل کی بحالی میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں:کنوینر پاکستان اسٹیل اسٹیک ہولڈزگروپ

پاکستان اسٹیل اسٹیک ہولڈز گروپ کے کنوینر ممریز خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے تحت خسارے والے اداروں کی نجکاری کرنا ہو گی جبکہ پاکستان اسٹیل کی بحالی نجکاری کے بغیر ممکن ہے ،کنوینر ممریز خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کےلئے پاکستان اسٹیل کو پبلک سیکٹر میں بحال کیا جائے ،پاکستان اسٹیل کی بحالی میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹیل کی بحالی سے آئی ایم ایف کی شرط بھی پوری ہو سکے گی،پاکستا ن اسٹیل کی بحالی سے ملازمین کے مسائل حل ہوں گے،ملک میں جاری اسٹیل ڈیلرز کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی، اس منافع کمانے والی پاکستان اسٹیل کو حکومتوں نے تباہی نے دہانے پر پہنچا دیا،پاکستان اسٹیل 2000سے 2008تک منافع کما کر دے رہی تھی،2008سے 2023تک پاکستان اسٹیل کا خسارہ اور قرضہ 260ارب روپے سے تجاور کر چکا ہے
ممریز خان نے مزید کہا کہ پاکستان اسٹیل ہنر مندوں اور ملز کے اپنے وسائل سے نجکاری کے بغیر کی بحال کی جا سکتی ہے،پاکستان اسٹیل ایک قومی اثاثہ ہے،پاکستان اسٹیل کی بحالی سے انجینئر سیکٹر اور تعمیراتی شعبے کو مناسب قیمت اسٹیل مل سکے گا،

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی