حکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کےلئے اقدامات کرے ,چیف جسٹس آف پاکستان
حکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کےلئے اقدامات کرے ,چیف جسٹس آف پاکستان


چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر تیکس کے نفاز کے خلاف کیس کی سماعت کی،عمر عطا بندیال نے کیا کہ پاکستان بینک کرپٹ نہیں ہو ریا،روزانہ پاکستان سے کروڑوں ڈالر غیر قانونی طور پر باہر جا رہے ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں صرف منظم ہو کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ہر ایک کو ملک کے مفاد کےلئے اپنے آپ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہےحکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کےلئے اقدامات کرے تو صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔
دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل نے کہا کہ سپر ٹیکس کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ آگیا ہے،لاہور ہائی کورٹ نے سپر ٹیکس کے فیصلے پر عمل درآمد60دن کےلئے معطل کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے تمام مقدمات کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 16فروری تک ملتوی کر دی ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 7 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- an hour ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago







