لاہور: فکسنگ سکینڈل، کرکٹر عمر اکمل کی مشکلات میں کمی نہ ہوئی ،پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل کی جرمانے کی قسطیں کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 14th 2021, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل کی جرمانے کی قسطیں کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی، عمر اکمل نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ وہ معاشی مشکلات کا شکار ہیں اور معاشی مشکلات کے باعث وہ یکمشت ادائیگی نہیں کرسکتے۔
پی سی بی نے عمر اکمل کی جانب سے دیئے گئے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد درخواست مسترد کردی، عمر اکمل 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ یکمشت ادا کرنے کے بعد ہی بحالی پروگرام کا حصہ بنیں گے۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 17 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




