Advertisement
پاکستان

پاکستان 2040تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے

واشنگٹن : امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کی پالیسی میں تسلسل رہا تو کستان 2040تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 14th 2021, 9:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا کے مطابق  امریکہ کی انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق پاکستان موجودہ  جی ڈی پی رینک   جو اس وقت 39ویں پوزیشن پر ہے  ،2040 تک پوری دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن  سکتاہے۔

اس رپورٹ کے مصنفین کے مطابق ، "ہمارا ارادہ صرف پالیسی سازوں اور شہریوں کو ان کے ممکنہ مستقبل کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے ،" انہوں نے بتایا کہ ان میں امریکی طلباء سے لے کر افریقی سول سوسائٹی کے کارکنوں تک مختلف  گروپس کے ان پٹ شامل تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ 2035 تک کراچی دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا اور 2030 سے 2040 کے دوران عالمی اقتصادی سرگرمی کا رجحان ایشیا کی طرف رہے گا۔

 کیونکہ اس کی بڑی آبادی ہونے کے ساتھ ساتھ  باقی دنیا کے ساتھ مقابلے میں اس کی معاشی نمو بہت ذیادہ ہے اور غربت میں کمی ہورہی ہے ، یہ ایسا رجحان ہے جو یقینی طور پر آنے والے سالوں جیسے 2030 تک اور شاید 2040 تک جاری رہے گا۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 5 دن قبل
Advertisement