کراچی : حب چوکی الہ آباد ٹاؤن فٹبال گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے دوران دستی بم پھٹنےسے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 14 2021، 9:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حب چوکی الہ آباد ٹاؤن فٹبال گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے دوران دستی بم پھٹنےسے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ گراونڈ میں شہدائے پولیس فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جارہا تھا۔
جی این این کے مطابق تمام زخمیوں کو جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔دوسری جانب سیکورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




