کراچی:انٹربینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہوکر 262.82 پر بند ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 17th 2023, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے ،1 روپے 38 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق بینکوں کی جانب سےدرآمد کنندگان کو ڈالر 263.30 میں فروخت کیا گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے میں فروخت ہوا۔
خیال رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح سے 16 روپے کم ہوچکاہے، 3 فروری کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے کی سطح پر تھا۔

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 32 minutes ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 42 minutes ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 19 minutes ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






