انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے درخواست پر فیصلہ سنایا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 20th 2023, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے متعلق عمران خان کےخلاف دو کیسز سے اے ٹی سی کی دفعات حذف کردیں۔2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کے مقدمات درج ہوئے تھے جس میں عمران خان کے شریک ملزم نے دہشتگردی کی دفعات خارج کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔
اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے درخواست پر فیصلہ سنایا اور چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج دو مقامات سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کی دفعات نکال کرکیس سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





