Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس(سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی

بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 23rd 2023, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس(سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس(سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔

 

Advertisement