Advertisement

پی ایس ایل سیزن 8: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز  کا ہدف

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز  کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 12th 2023, 9:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل سیزن 8:  پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز  کا ہدف

پنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت  کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم  اوپننگ بیٹر  صائم ایوب تین گیندیں کھیل کر  فضل الحق فاروقی کی گیند پر صفر رنز پر  ہی پویلین لوٹ گئے۔

اسلام آباد کے خلاف میچ میں  پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم  طبیعت ناساز  ہونے کے باعث ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں، بابر کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین  اعظم خان انجرڈ ہونے کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں ، واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی تھی۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ