Advertisement

پی ایس ایل سیزن 8: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر لاہور قلندر کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل سیزن 8 میں ملتان سلطانز نےٹاس جیت کر لاہور قلندر کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 15 2023، 11:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل سیزن 8: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر  لاہور قلندر کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل سیزن 8 میں ملتان سلطانز نےٹاس جیت کر لاہور قلندر کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ قلندرز کے خلاف بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہم نے پہلے بولنگ کا ہی سوچا تھا، سلطانز کو کم رنز پر محدود کریں گے۔

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا