پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لئے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 17 2023، 2:15 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لئے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پشاور زلمی کی جانب سے کپتان بابراعظم نے 64، محمد حارث 34 اور صائم ایوب 23 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے دو جب کہ محمد وسیم، حسن علی، فہیم اشرف اور فاروقی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
آج کا میچ ہارنے والی ٹیم پی ایس ایل 8سے باہر ہوجائے گی جب کہ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ دوسرے ایلی منیٹر میں لاہور قلندرز سے ہو گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






