چیئرمین پاکستان تحریک اانصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر130 مقدمات درج کئے گئے ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں تفصیلات پیش

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 22 2023، 10:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پاکستان تحریک اانصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر130 مقدمات درج کئے گئے ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں تفصیلات پیش
اسلام آباد میں عمران خان سمیت دیگر ساتھی رہنماوں پر 43 مقدمات درج کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں 9 مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کے خلاف 84 مقدمات درج ہیں جن میں سب سے زیادہ 27 مقدمات لاہور میں درج کئے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے بھی عمران خان کے خلاف 3 مقدمات درج کئے ہیں۔
رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انتقامی کاروائیوں کا سامنا کررہے ہیں، عدلیہ ہمارے خلاف جعلی مقدمات کا نوٹس لے۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 37 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



