Advertisement

پہلی انٹرنیشنل فتح،افغان ٹیم پر انعامات کی بارش

افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے سیریز جیتنے پرتمام پندرہ کھلاڑیوں کے لئے جدید ترین آئی فون اور 3 ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 27 2023، 8:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلی انٹرنیشنل فتح،افغان ٹیم پر انعامات کی بارش

پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد افغان ٹیم نے پہلی انٹرنیشنل سیریز بھی جیت لی۔

پاکستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو انعامات سے نواز دیا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے سیریز جیتنے پرتمام پندرہ کھلاڑیوں کے لئے جدید ترین آئی فون اور 3 ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان کیا۔

افغان ریزرو کھلاڑیوں کے لئے 2 ہزار ڈالر فی کس اور ایڈمن سٹاٹ کے لئے ایک ہزار ڈالر فی کس انعامی رقم کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement