لاہور: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے جعلی چیک بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 28 2023، 4:03 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے لاہور زون کے ڈائریکٹر سرفراز خان ورک اور ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل حسن سجاد نقوی کی خصوصی ہدایات پر سب انسپکٹر حافظ طارق کی سربراہی میں ٹیم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران بھٹی کو گرفتار کرلیا۔
ملزم جعلی اور ٹیمپر شدہ چیک کیش کروانے والے گروہ کا سرغنہ ہے جس کے قبضے سے جعلی و ٹیمپر شدہ چیک برآمد ہوئے ہیں، ملزم کے خلاف ایف آئی اے لاہور میں اس سے قبل بھی متعدد ایف آئی آرز درج ہیں
ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات 109، 420، 468، 471 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




