مسجد الحرام اورمسجد نبویﷺ میں تصاویراتارتے ہوئے آداب کی پابندی کی جائے،وزارت حج و عمرہ


سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اورمسجد نبویؐ میں تصویربنانے والوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری کردہ بیان میں مسجد الحرام اورمسجد نبویﷺ میں تصاویربنانے والوں کوہدایت کی ہے کہ تصاویراتارتے ہوئے آداب کی پابندی کی جائے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کاکہناہے کہ مسجدالحرام اورمسجد نبویﷺ میں جگہ کے تقدس کومدنظررکھنا چاہیے۔اس حوالے سے ہمارے پاس فوٹو گرافی کے آداب موجودہیں۔ہم دوسروں کے حقوق کابھی تحفظ کرتے ہیں۔
في الحرمين الشريفين، نُراعي قدسيّة المكان، لذا نتحلّى بآداب التصوير، ونحفظ حقوق الآخرين.#يسر_وطمأنينة #مكة_والمدينة_في_انتظاركم_بشوق pic.twitter.com/Y9hmGyPKIH
— وزارة الحج والعمرة (@HajMinistry) March 25, 2023
وزارت حج وعمرہ کامزیدکہناہے کہ دومقدس مساجد میں فوٹو گرافی کے آداب میں دوسروں کوان کی اجازت کے بغیرنہ دکھایاجائے ۔دوسروں کو بغیر اجازت مت دکھائیں۔عبادت کرتے فلم بندی نہ کریں۔ تصویر کیلئے بھیڑ لگانے سے گریز کریں۔عبادت کے متعلق فلم بندی میں مشغول نہ ہونا ہوگا ۔ تصویر کیلئے رکنے سے بھی گریز کرنا ہوگا ہجوم کا باعث نہ بنیں ۔

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا
- 4 hours ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ
- 6 hours ago

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 minutes ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان
- 5 hours ago

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 3 hours ago

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 6 hours ago

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 2 hours ago

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 2 hours ago

لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
- 6 hours ago

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 3 hours ago

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- an hour ago

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 3 hours ago