Advertisement

برقعہ پہن کر گھر میں گھسنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق تینوں ڈاکو فائرنگ کے تبادلہ میں مارے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2023, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برقعہ پہن کر گھر میں گھسنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے دوران اہل خانہ محفوظ رہے۔ایس ایس پی کورنگی کے مطابق تینوں ڈاکو فائرنگ کے تبادلہ میں مارے گئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی بنگالی کیمپ میں ڈاکو گھر میں گھس گئے، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے 3 ڈاکو مارے گئے۔رہائشی کے مطابق ڈاکو 3 منزلہ عمارت میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، 2 ملزمان نے خود کو چھپانے کے لئے برقعہ پہن رکھا تھا۔

رہائشی نے بتایا کہ ملزمان نے پہلی منزل پر موجود فیملی کو یرغمال بنایا، یرغمالیوں سے 40 ہزار روپے نقد اور 4 موبائل فون چھینے۔ پولیس گھر میں داخل ہوئی تو ملزمان چھت پر بھاگے، ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔2 ملزمان چھت پر مارے گئے، ایک ڈاکو نے برابر والے گھر میں چھلانگ لگائی، مقابلے کے دوران تیسرا ڈاکو برابر والے گھر میں مارا گیا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement