Advertisement

آٹزم کے شکار افراد کی مدد اور معاشرے میں ان کے کردار کی حوصلہ افزائی کی جائے،اقوام متحدہ

ہمیں جامع تعلیم، مساوی روزگار کے مواقع، خود ارادیت اور ایک ایسے ماحول کو فروغ د ینا چاہیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آٹزم کے شکار افراد کی مدد اور معاشرے میں ان کے کردار کی حوصلہ افزائی کی جائے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے آٹزم کےشکار افراد کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے اور معاشرے میں ان کے کردار کی حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے آٹزم کے عالمی آگاہی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں چاہیے کہ معاشرے میں اس مرض کے شکار افراد کی فعال اور متنوع شراکت کو پوری طرح تسلیم کریں اور ایسے تمام افراد کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور ان کے لئے مل کر کام کریں۔

انہوں نے کہاکہ آٹزم کے شکار افراد کو معذور افراد کے حقوق کے کنونشن اور پائیدار ترقی کے 2030 ایجنڈے کے مطابق انہیں اپنے حقوق اور بنیادی آزادی کے مکمل حصول کے لئے سماجی اور ماحولیاتی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہمیں جامع تعلیم، مساوی روزگار کے مواقع، خود ارادیت اور ایک ایسے ماحول کو فروغ د ینا چاہیے جہاں ہر شخص کا احترام کیا جائے، اس حوالے سے ہمیں آٹزم کے شکار افراد کے ساتھ ان کے خاندانوں ، ان کی دیکھ بھال کرنے والوں کی کوششوں اور آٹزم سے منسلک معاون نیٹ ورکس کے کردار کو بھی تسلیم کرنا چاہیے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement