ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی شامل تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 9:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ملک میں جاری مردم شماری پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام امین الحق اور سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار موجود تھے۔
ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی شامل تھے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 16 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 21 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 16 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



