ٹیرین کے ابو، آئین شکن، فارن ایجنٹ، گھڑی چور نااہل اب صرف تم ہوگے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائفر کا جھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا کھیل تم نے کھیلا تھا۔
لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائیفر کاجھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا کھیل تم نے کھیلا تھا.چیف جسٹس کی تصویر پے جوتے،نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ جانور ، اوئے زیبا جج، ٹیرین کے ابو، آئین شکن، فارن ایجنٹ، گھڑی چور نااہل اب صرف تم ہوگے https://t.co/jmfvMb03w2
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 6, 2023
جمعہ کوعمران خان کے ٹویٹ پر ردعمل میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس کی تصویر پے جوتے، نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ جانور، اوئے زیبا جج، ٹیرین کے ابو، آئین شکن، فارن ایجنٹ، گھڑی چور نااہل اب صرف تم ہوگے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 8 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 3 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل



