Advertisement
تجارت

پی ایس اوکی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20 فیصد کمی ریکارڈ

مارچ میں 0.54 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2023, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس اوکی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: پی ایس او کی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔

آئل کمپنیز ایڈواوائزری کمیٹی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سےمارچ تک پی ایس اوکی مختلف فروخت شدہ مصنوعات کا حجم 2.49 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پی ایس اوکی 8.14 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

مارچ میں 0.54 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 44 فیصدکم ہے، گزشتہ سال مارچ میں پی ایس اوکی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کاحجم 0.60 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • an hour ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • an hour ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
Advertisement