وزیر اعظم شہباز شریف کی بی این اے کے بانی کی گرفتاری کے شاندار آپریشن پر آئی ایس آئی کو مبارکباد
یہ آپریشن ہمارے اداروں کی اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 8 2023، 5:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بی این اے کے بانی کی گرفتاری کے شاندار آپریشن پر آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔
Heartfelt felicitations to ISI for carrying out a brilliant operation that resulted in the arrest of BNA's founder. This operation speaks of outstanding professionalism of our institutions. The arrest will help suppress militancy in Balochistan & usher in a new era of peace.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2023
ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن ہمارے اداروں کی اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاری بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی اور امن کے نئے دور کی آئینہ دار ہوگی۔
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
