پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ہرارے کیلئے روانہ ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 19th 2021, 7:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے روانہ ہوئی جبکہ سکواڈ کی ہرارے پہنچنے پرکورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔پاکستان ٹیم زمبابوے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
خیال رہے کہ پاکستان نے پروٹیز کو 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شکست دی ہے۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 9 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 13 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 9 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




