فی اونس سونے کی قدر 1 امریکی ڈالر کے بعد 2001 امریکی ڈالر ہو گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 27th 2023, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 1 امریکی ڈالر کے بعد 2001 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 218800 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قدر 129 روپے کی بڑھوتری کے بعد 187586 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ، جس کے بعد فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بالترتیب 2570 روپے اور 2203.36 روپے ہو گئی ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





