Advertisement

امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے،تین اہلکار ہلاک

مریکی فوج کی 11 ویں ائیربورن ڈویژن کے مطابق الاسکا میں ٹریننگ فلائٹ سے واپسی کے دوران ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا ئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 28th 2023, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز  آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے،تین اہلکار ہلاک

امریکی فوج کے دو ہیلی کاپٹر ٹریننگ پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئیے۔امریکی فوج کی 11 ویں ائیربورن ڈویژن کے مطابق الاسکا میں ٹریننگ فلائٹ سے واپسی کے دوران دو AH-64 اپاچی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔

بیان میں بتایا گیا کہ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ اس واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید معلومات سامنے آنے پر انہیں منظر عام پر لایا جائے گا۔

امریکی فوج نے حادثے میں کسی جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع نہیں دی۔اس سے قبل مارچ کے مہینے میں دو امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کینٹکی میں ٹریننگ فلائٹ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں نو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement