انتخابات کی طرف جانا مذاکرات کا بنیادی نقطہ ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف
پاکستنا تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ایک دوسرے کا نقطہ نظرسمجھ کر ملک کیلئے آگے بڑھنا چاہئیے۔
اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں اورعوام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا۔پاکستان میں عوام کو طاقت کا مرکز تسلیم کر کے انتخابات کی طرف جانا ان مذاکرات کا بنیادی نقطہ ہے
حکمرانوں اورعوام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا،پاکستان میں عوام کو طاقت کا مرکز تسلیم کر کے انتخابات کی طرف جانا ان مذاکرات کا بنیادی نقطہ ہے، کل اچھے ماحول میں بات چیت ہوئ امید ہے آج معاملات آگے بڑھیں گے ہم سب کو ایک دوسرے کا نقطہ نظرسمجھ کر ملک کیلئے آگے بڑھنا چاہئیے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 28, 2023
اس کا مزید کہنا تھا کہ کل اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی امید ہے آج معاملات آگے بڑھیں گے ہم سب کو ایک دوسرے کا نقطہ نظرسمجھ کر ملک کیلئے آگے بڑھنا چاہئیے
گزشتہ روز حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ہوا تھا مذاکرات میں تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دینے پر زور دیا۔
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز،پاکستانی ٹیم 157 رنز پرآؤٹ ، ویسٹ انڈیز 251 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے اسپنر نے تاریخ رقم کر دی
- 42 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- 5 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری
- ایک گھنٹہ قبل
عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
- 4 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل تیار
- ایک گھنٹہ قبل
پولیس کی رحیم یار خان میں کارروائی،متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
امریکا کے معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کرس نے خودکشی کر لی
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 4 گھنٹے قبل
مریم نواز کا سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل
چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
- 5 منٹ قبل